سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(497) عورت سے روزہ کی حالت میں مباشرت کرنا

  • 6295
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 2671

سوال

(497) عورت سے روزہ کی حالت میں مباشرت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی آدمی اپنی عورت سے روزہ کی حالت میں مباشرت کرتا ہوامحتلم ہوگیا تو اس کا روزہ رہا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزہ ٹوٹ جائے گا اس کے بدلے میں ساٹھ روزے رکھے۔ یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 652

محدث فتویٰ

تبصرے