السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دیوار پر یا ثابت ڈلا ہو اس پر تیمم کرناجائز ہے یا ناجائز یا نہیں چونکہ دیوار پر یا ڈلے پر ضرب لگانے سے ہاتھوں کومٹی بخوبی لگ جاتی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس جگہ مٹی لگ سکے تیمم جائز ہے۔ دیوار ہو یا ڈلا کچھ ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب