سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(470) صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھیں یا نہیں؟

  • 6267
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 855

سوال

(470) صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھیں یا نہیں۔ ؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت پڑھے تو ہرج نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 621

محدث فتویٰ

تبصرے