السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت مرد میں ایک شب خلوت یا ہمبستری ہوئی صبح صادق سے پیشتر اس عورت کو حیض جاری ہوا کیا عورت غسل کرے یا نہیں۔ اورحیض کی حالت ایک دو تین دن کے اندر ہی اس عورت نے وفات پائی توغس کرطرح دیں؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مرنے کے بعد جیسا او ر لوگوں کو غسل دیاجاتاہے۔ اس کو بھی ویسا ہی دیں اوربس۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب