السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس زواجر میں مرقوم ہے۔ (حدیث) جو عورت نماز ادا کرتی ہے۔ اپنے خاوند کے حق میں دعا نہین مانگتی۔ تو وہ دعا قبول نہیں ہوتی اس پر پھینکی جاتی ہے۔ نماز کے قیام میں ہو۔ قعدہ میں ہو۔ کوئی دعا نہیں خاوند کے حق میں مانگنے کے لئےکیا نماز کے باہر دعا مانگنا ہے یا نہٰں؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ حدیث بھی مجھے یاد نہیں نہ میں فتویٰ دے سکتاہوں۔ کہ خاوند کے حق میں دعا مانگنا جزو نماز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب