سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(465) رفع یدین کے متعلق عورت کیا حکم رکھتی ہے؟

  • 6262
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 822

سوال

(465) رفع یدین کے متعلق عورت کیا حکم رکھتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رفع یدین کے متعلق عورت کیا حکم رکھتی ہے۔ ؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وہی حکم ہے جو مرد کو ہے یعنی سنت ہے۔ نمازوغیرہ افعال شرعیہ میں جو افعال مردوں کے ہیں۔ جب تک ان کی خصوصیت کا ثبوت نہ ہو عورتیں بھی ان میں شریک ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 620

محدث فتویٰ

تبصرے