سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(458) موجودہ صحف کے خلاف ترتیب سورت کا پڑھنا نمازمیں جائز ہے؟

  • 6255
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1008

سوال

(458) موجودہ صحف کے خلاف ترتیب سورت کا پڑھنا نمازمیں جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

موجودہ صحف کے خلاف ترتیب سورت کا پڑھنا نمازمیں جائز ہے۔ یا نہیں ؟ مثلا کسی نے پہلی رکعت میں سورہ کہف کو پڑھا۔ دوسری میں سورہ یونس کو پڑھایا پہلی رکعت میں لايلف قريش الخ اور دوسری میں الم تركيف الخ ایسی صورتوں میں نماز ہوگی یا نہیں (محمد رحمت اللہ علی خریدار نمبر 10444)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صبح کی نماز میں ایک رکعت میں سورہ کہف اوردوسری میں سورہ یواسف پڑھی کسی نے اعتراض نہیں کیا لہذا جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 617

محدث فتویٰ

تبصرے