سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(450) مستورات کی نماز مردوں سے الگ ہے یا

  • 6247
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 842

سوال

(450) مستورات کی نماز مردوں سے الگ ہے یا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مستورات کو نماز پڑھنے کے وہی طریقے ہیں جو دونوں کے لئے ہیں۔ یا ان کے لئے بعض جداگانہ حکم ہے۔ مثلا اکثر عورتیں نماز میں فردا فردا ہی پڑھا کرتی ہیں۔  تو ان کو نماز فرائض کے واسطے تکبیر کہنی چاہیے جیسا کہ مرد تکبیر کہہ کر پڑھا کرتے ہیں۔ یا عورتوں کو تکبیر ہی کے بغیر فرض نماز پڑھنا چاہیے۔ اگر تکبیر کہہ کر پڑھنا چاہیے۔ تو بلندآواز سے یا خفیہ طور  سے


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتیں نماز میں مثل مردوں کے ہیں۔ سواان حکموں کے جو مستثنیٰ ہیں۔ مثلا پردہ میں فرق  جماعت مردوں سے پیچھے کھڑا ہونے میں تکبیر کہنے میں فرق نہیں آیا۔ عورتیں اگر جماعت کرایئں  تو بےشک کہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 612

محدث فتویٰ

تبصرے