السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فرض نماز کے بعد دعا میں مناجات فارسی یا اردو اشعار کا پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جس عبادت کامضمون صحیح اور معنی سے رقت پیدا ہو اس کا پرھنا جائز ہے۔ بناوٹ اور تکلف نہ ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب