سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(445) رکوع وسجدہ کے درمیان اللهم لك الحمد اور اللهم اغفرلي

  • 6242
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 799

سوال

(445) رکوع وسجدہ کے درمیان اللهم لك الحمد اور اللهم اغفرلي

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع وسجدہ کے درمیان "اللهم لك الحمد اور اللهم اغفرلي" کولوگ آہستہ پڑھتے ہیں۔ دونوں طرح ثابت ہے یا نہیں؟ (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک مرتبہ بلند آواز سے پرھنا ثابت ہے۔ عموما آہستہ

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 610

محدث فتویٰ

تبصرے