سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(439) خطبے میں بزبان دیسی وعظ کہنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
  • 6236
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 787

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خطبے میں بزبان دیسی وعظ کہنے کی اجازت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہے ۔ حضورﷺ خطبہ میں وعظ ونصیحت فرماتے تھے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 609

محدث فتویٰ

تبصرے