السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اذان دینے والا شخص امام بن سکتاہے۔ کیا اس کے پیچھے نماز ہوسکتی ہے۔ ؟ (سید عزیز اللہ بن حاجی سید نعمت اللہ مدراس)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث میں ثابت ہے کہ ایک دفعہ آپﷺ نے خود ہی اذان دی۔ اور جماعت کرائی تھی۔ موذن کے پیچھے نماز درست ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب