سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(428) مسجد میں نماز عیدین صحرا سے افضل ہے یا صحرا میں
  • 6225
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 799

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس مسجد میں  سب لوگ جمع ہوسکیں۔ اس مسجد میں نماز عیدین صحرا سے افضل ہے یا صحرا میں افضل ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جہاں رسول اللہﷺ نے پرھی وہاں ہی افضل ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 603

محدث فتویٰ

تبصرے