سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(427) عورتوں کو عید گاہ لے جانے والے شخص کی مخالفت؟
  • 6224
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 753

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی شخص عورتوں کو عید گاہ میں لے جانے کی کوشش کرے۔ تو اس کی مخالفت کرنی جائز ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہرگز مخالفت جائز نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 603

محدث فتویٰ

تبصرے