سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(423) مسجد کے حریم قدیس میں پیروان اسلام کی سیاسی تعلیمی تجارتی..الخ

  • 6220
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 868

سوال

(423) مسجد کے حریم قدیس میں پیروان اسلام کی سیاسی تعلیمی تجارتی..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسجد کے حریم قدیس میں پیروان اسلام کی سیاسی تعلیمی تجارتی  (وغیرہ)  فلاح بہبود کے متعلق تبادلہ خیالات اور مشورہ باہمی کے لئے جلسے منعقد کرنے کے بارے میں کیا احکام ہیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسجد میں سیاسی تعلیمی تجارتی یہ قسم کی تقریریں جائز ہیں۔ کیونکہ یہ سب کچھ قرآن مجید میں بطور تعلیم درج ہیں۔ البتہ تجارت کرنی مسجد میں منع ہے۔ تعلیم تجارت منع نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 602

محدث فتویٰ

تبصرے