سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(419) کیا سنتوں میں بھی قصرکرنا ضروری ہے؟

  • 6216
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1077

سوال

(419) کیا سنتوں میں بھی قصرکرنا ضروری ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرضوں میں قصر کرنا لازم آتا ہے۔ یا سنتوں میں بھی قصرکرنا ضروری ہے۔ بعض آدمی سفر کی حالت میں فقط فرضوں کی قصر کرتے ہیں۔ اور سنت موکدہ بھی نہیں پڑھتے۔ کہتے ہیں۔ فرضوں میں قصر ہونے کی وجہ سے سنت کا ادا کرنا ساقط ہوجاتاہے۔ اس لئے کیا حکم ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرضوں کی رکعات  کی کمی قصر ہے۔ سنتوں میں تاکید کم ہوکر بطور نفل رہ جاتی ہیں پڑھے ثواب ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 601

محدث فتویٰ

تبصرے