السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز کے وقت سینہ پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف ان دونوں میں سے کون صحیح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سینے (1) پر ہاتھ باندھنے کی روایت صحیح ہے۔ بلوغ المرام ص 46 وتخریج زیلی ملاحظہ ہو۔ (جمادی الثانی 14 1335 ہجری)
--------------------------------------------
1۔ مفصل بحث صٖفحہ273 پر دیکھئے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب