السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
موذن کا اذان کے دیتے وقت شہادت کی انگلیاں دے کر ہاتھوں کو خوب ہلانا اور سامنے کو لفظ اشھد ان محمد ا رسول اللہ کے سنتے وقت ہر دو ہاتھوں کی انگلیوں کو جوڑ کر آنکھوں سے بوسہ لناجائز ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
موذن کا کانوں میں انگلیاں رکھنا تو ثابت ہے سننے والے کا انگوٹھوں کوچومنا ثابت نہیں اس لئے یہ بدعت قابل ترک ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب