سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(401) جوتا پہن کر نماز ادا کرنا کس طرح کی جوتی سے ثابت ہے؟

  • 6198
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 905

سوال

(401) جوتا پہن کر نماز ادا کرنا کس طرح کی جوتی سے ثابت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جوتا پہن کر جو نماز پڑھنے کا ارشاد ہے۔ اس سے کونسی جوتی مراد ہے۔ ؟ ہلگی جوتی یا کپڑے کی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اپنے ملک کی جو پاک ہو اس میں بے شک نماز پڑھ لے۔ دلیل حدیث (مرقوم صلوا في النعال خلا فا ليهود) 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 587

محدث فتویٰ

تبصرے