سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(398) قرات میں کم سے کم کتنی آیت فرض ہے؟

  • 6195
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 897

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرات کتنی آیت فرض ہے۔ ایک یا تین ایک بھی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فقہاء نے لکھا ہے کہ تین آیت خورد اور ایک آیت طویل فرض ہے۔ قرآن مجید میں صرف  اتنا آیا ہے۔ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ﴿٢٠سورة المزمل..... ’’جس قدر پڑھنا تمھیں آسان ہو پڑھ لیا کرو۔‘‘

نوٹ

چونکہ دین نے آسانی کو ہر جگہ ملحوظ رکھا ہے۔ اس لئے یہ حکم ہے ورنہ نماز میں قرات قرآن جس قددر بھی ہوسککے بہتر اور کارثواب ہے۔ فقط راز

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 586

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ