سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(551) نماز کی حالت میں سوال کا جواب دینا؟
  • 6194
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1182

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز کی حالت میں کوئی سلام کرے تو جواب دینا چاہیے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف ،میں آیا ہے۔ "ان في الصلوة لشغلا" ’’یعنی نماز میں شغل ہوتا ہے۔‘‘ اس لئے سلام کے جواب میں صرف ہاتھ اٹھا دینا ؒآیا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 586

محدث فتویٰ

تبصرے