سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(395) عورت پر جماعت،اما مت،ایجاب و قبول،جانور زبح کرنے کا حکم

  • 6192
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 823

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتیں  جماعت کراکے مرد عورتوں کی اما مت کرانے نکاح کا ایجاب و قبول کرانے اور جانورزبح کرنے کا حکم شرعا رکھتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت مردوں کی امام نہیں ہوسکتی۔ صرف عورتیں ہو توایک عورت ہوکر  جمعہ عید وغیرہ کی جماعت کرالے تو جائز ہے۔ نکاح میں کسی جانب سے ولی نہیں ہوسکتی۔ وکیل ہوسکتی ہے جانور بھی ذبح کرسکتی ہے۔ حدیث میں آیاہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 586

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ