سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(383) دو رکعت نماز تحیۃ المسجد پڑھنے کا طریقہ
  • 6180
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1380

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دو رکعت نماز تحیۃ المسجد کس طرح  پڑھنی چاہیے۔ ؟اور یہ بھی فرمادیں کہ یہ طریقہ رسول اللہﷺ کا ہے یا کسی صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کا ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تحیۃ المسجد بہ نیت نوافل مسجد  پڑھے جاتے ہیں۔ رسول اللہﷺ سے ثابت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 575

محدث فتویٰ

تبصرے