السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر امام نماز میں قرات کرتا ہوا بھول جائے اور بھولی ہوئی آیت کوچھوڑکراس سے اگلی آیت پڑھ لے تو ایسا کرنے سے نماز درست ہوجائے گی یا نہیں؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سہو قرات میں بہت آسانی ہے۔ جو آیت پڑھے صحیح پڑھے۔ بھول کر درمیان سے رہ جاوے تو معاف ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب