السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ظہر کی نماز فرض کے پہلے جو سنتیں موکدہ چار رکعت پڑھتے ہیں۔ یہ چار رکعت ایک نیت سے پڑھنا حدیث شریف سے ثابت ہے۔ یا کہ دو الگ الگ پڑھنے کا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دو نیت سے دو دو الگ الگ پڑھنی افضل ہیں۔ یہ حدیث کا مضمون ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب