السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دعایئں جو نماز فرائض کے بعد یا کل نماز کے خاتمہ پر پڑھی جاتی ہیں۔ ان میں استغفار بھی پڑھ سکتا ہے یا نہیں اور توبہ استغفار کے لئے شب بیداری کا وقت افضل ہے تو کیا ہر نماز کے بعد کس طرح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
استٖغفار ہر وقت کرسکتا ہے۔ ہرنمازکے بعد استغر اللہ کہنا مسنون ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب