سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(374) سنتیں گھر میں پڑھ کر مسجد جانا؟

  • 6171
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 892

سوال

(374) سنتیں گھر میں پڑھ کر مسجد جانا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو سنتیں فرائض پنجگانہ سے پہلے پڑھی جاتی ہیں۔ ان کا گھر میں پڑھ کر مسجد میں جانا افضل ہے۔ یا مسجد میں جا کر پڑھنا۔ اور فرائض کے بعد جو سنتیں ہیں۔ ان کا ادا کرنا کسطرح ہے۔ اور نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم  اجمعین کے وقت میں اکثر گھروں میں پڑھی جاتی تھیں۔ یا مسجد میں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ سنت گھر  میں پڑھنی افضل ہیں۔ پہلی ہوں یا پچھلی حدیث۔ میں ایسا آیا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 569

محدث فتویٰ

تبصرے