سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(520) روٹی کے اوپر سالن ڈال کر کھانا

  • 6163
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1893

سوال

(520) روٹی کے اوپر سالن ڈال کر کھانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا روٹی کے اوپر سالن ڈال کر کھانا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بالکل جائز ہے،اس میں حرمت والی کونسی بات ہے۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

تبصرے