سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(367) زید کہتا ہے کہ اقامت ہوگئی سلام پھیر لیجئے..الخ
  • 6155
  • تاریخ اشاعت : 2025-09-20
  • مشاہدات : 852

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سنت یا نفل نماز بکر پڑھ رہا ہے۔ زید کہتا ہے کہ اقامت ہوگئی۔ سلام پھیر لیجئے اس طرح کہنا جائز ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ "اذا اقيمت الصلوة فلا صلوة الا التي اقيمت لها" اس حدیث کے ماتحت اگر کوئی ایسا  کہے تو ہرج نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 566

محدث فتویٰ

تبصرے