سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(343) اوقات گھڑی مسجد میں مقرر ہے ..... بدعت تو نہیں؟

  • 6131
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 995

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جماعت بندی بذریعہ اوقات گھڑی مسجد میں مقرر ہے نماز کے لئے بدعت تو نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

گھڑی وقت نماز معلوم کرنے کےلئے مسجد میں رکھنا منع نہیں۔ قال اللہ تعالیٰ

ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا ﴿١٠٣ سورة النساء

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 538

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ