اگر امام قرات میں کسی جگہ بھول جائے۔ یا درمیان میں کوئی آیت چھوڑ جائے اور مقتدیوں سے لقمہ دینے والا کوئی نہ ہو تو سجدہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
حدیث شریف میں ہر بھول پر سجدے کا حکم ہے۔ اس لئے قرات بھول جاوے تو بھی سجدہ سہو کرے۔ (1) (10 مارچ 38ء)
-------------------------------------------------
1۔ اس پر تعاقب معہ جواب اگلے صفحے پر ملاحظہ ہو۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ