سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(340) اگر کوئی شخص عید گاہ میں پختہ قبر بنادے
  • 6128
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 941

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی شخص عید گاہ میں پختہ قبر بنادے اور اس پرچڑھ کرخطبہ دینا اور چاروں طرف دیوار یا صرف آگے دیوار بنانا کیسا ہے۔ اوررسول اللہﷺ نے کبھی عیدین میں منبر پر چڑھ کر خطبہ دیا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عیدین کا خطبہ منبر پر آپﷺ سے  ثابت نہیں۔ طارق بن شہاب روایت کرتے ہیں۔

"اخرج مروان المنبر في يوم العيد فقام رجل يامروان خالفت السنة اخرجت اممنبر في يوم العيد وم يكن يخرج فيه"  (مسلم)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 535

محدث فتویٰ

تبصرے