سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(338) عید گاہ میں امام بوقت خطبہ عیدین خطبہ کے درمیان بیٹھے..الخ

  • 6126
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 677

سوال

(338) عید گاہ میں امام بوقت خطبہ عیدین خطبہ کے درمیان بیٹھے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عید گاہ میں امام بوقت خطبہ عیدین خطبہ کے درمیان بیٹھے یا نہ بیٹھے سنت کس طرح ہے اور جو خطبہ کے مابین نہ بیٹھے اس کا فعل سنت کے موافق ہے۔ ؟کیا حکم ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عیدین کے خطبے کے درمیان بیٹھنا سنت ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔

"السنة ان يخطب الامام في العيدين خطبتين يفصل بينها بجلوس رواه اشافعي كذاني المنتقي"

 جوشخص اس  کے خلاف کرے۔ وہ خلاف سنت کرتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 534

محدث فتویٰ

تبصرے