سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(333) داڑھی منڈوانے والے امام کے پیچھے نماز

  • 6121
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 805

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

داڑھی منڈوانے والے امام کے پیچھے نماز پنجگانہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

داڑھی منڈوانے والے خلاف سنت شخص کو امام مقرر نہیں کرناچاہیے۔ "لقوله عليه السلام اجعلوا ائمتكم خياركم" اگر پڑھا رہا ہو تو اقتداء جائز ہے۔ بحکم: وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ ﴿٤٣سورة البقرة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 533

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ