سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(324) سلام کے بعد تکبیر (اللہ اکبر) کہنا
  • 6112
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1402

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز پنجگانہ میں سلام کے بعد تکبیر  (اللہ اکبر)  باآواذ بلند مقتدی وامام کہے۔ جس  سے معلو م ہوجائے کہ جماعت ختم ہوگئی ہے ۔ سنت ہے۔ یعنی حدیث صحیح سے ثابت ہے۔ یا نہیں۔ او ر نیز تعامل صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین  کا عہد نبوی میں اس پر تھا کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبل جمہ سنن کی تعداد کسی صحیح روایت میں نہیں آئی۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 527

محدث فتویٰ

تبصرے