السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے یا نہیں۔ ؟ اور کیا عورت مرد کی طرح سجدہ کرے یااس کی اور صورت ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث شریف میں آیا ہے کہ "المراۃ کلھا عورۃ" عورت تمام کی تمام پردہ میں رہنی چاہیے۔ اس لئے اس کی آواز بھی باہر نہ جانی چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب