السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
لوگوں سے سننے میں آیا ہے کہ نماز تہجد بارہ رکعت اس طرح پڑھنی چاہیے۔ کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص بارہ مرتبہ دوسری میں گیارہ تیسری میں دس مرتبہ علی ھذا القیاس ہر رکعت میں ایک دفعہ کم کرتے جانا چاہیے۔ کیا نماز تہجد کا یہ طریقہ مسنون ہے۔ اور جو اس کے خلاف آٹھ رکعت پڑھے۔ اور جو سورت چاہے پڑھے اس کی نماز ادا ہوجاتی ہے یا نہیں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز تہجد آٹھ رکعت ہے۔ وتر سمیت گیارہ کسی صورت کی تخصیص نہیں ہے فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب