سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(315) نماز میں ہنسنا یا مسکرانا

  • 6103
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-12
  • مشاہدات : 1192

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسکرا کر نماز میں بے اختیار مگر ہنسی آجائے تو نماز میں نقصان ہوگا یا نہیں۔ اورکوئی مصلی بااختیارنماز میں ہنسے یا قہقہ لگا کر ہنسے تو نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز ہنسی کا مقام نہیں۔ اس لئے ہنسنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ عند الحنفیہ وضو  بھی ٹوٹ جاتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 524

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ