کیا اقامت کے وقت مقتدی کو اقامت کا جواب دینا چاہیے۔؟ یا اقامت کے وقت مقتدی کو کیا کرنا چاہیے۔؟
اقامت بھی اذان کے حکم میں ہے لہذا اقامت سننے والے کے لیے مشروع ہے کہ وہ اقامت کہنے والا کا جواب دے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ علمائے حدیثجلد 2 کتاب الصلوۃ |