سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(304) قبرستان میں برائے ضورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

  • 6092
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 796

سوال

(304) قبرستان میں برائے ضورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قبرستان میں برائے ضورت مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قبرستان میں آپﷺ نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔ اس لئے وہاں مسجد کی کوئی ضرورت نہیں۔ بلکہ قبرستان میں مسجد بنانے والے کو لعنت کی۔

"قال رسول الله صلي الله عليه وسلم لعن اليهود والنصاري اتخزوا فبو انبياءهم مساجد"

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 515

محدث فتویٰ

تبصرے