سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(296) ظہر کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم

  • 6084
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 946

سوال

(296) ظہر کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ظہر کا وقت کب شروع ہوتا ہے۔ اور عصر کی نماز آخر وقت ظہر سے کتنی دیر بعد پڑھی جاسکتی ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سورج ڈھلنے کے وقت سے شروع ہو کر مسجد کی مشرقی دیوار کا سایہ دیوار جتنا ہوجائے تو نماز عصر کا وقت ہوجاتا ہے۔ 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 500

محدث فتویٰ

تبصرے