سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(295) مغرب کا وقت کتنے وقت تک رہتا ہے؟

  • 6083
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 913

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مغرب کا وقت کتنے وقت تک رہتا ہے۔ اورعشاء کا وقت مغرب سے کتنی دیر بعد شروع ہوتا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز مغرب کا وقت مشرق میں سیاہی اٹھنے سے مغرب کی سرخی گم ہونے تک ہے بعد سرخی گم ہوجانے کے نماز عشاء کا وقت ہےبس یہی ہر موسم کا قانون ہے۔ 

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 500

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ