سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(289) دودھ یا شربت یا گھی گرم شدہ میں ناپاکی پڑ جائے

  • 6077
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1343

سوال

(289) دودھ یا شربت یا گھی گرم شدہ میں ناپاکی پڑ جائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر دس یا پندرہ یا بیس سیر دودھ یا شربت یا گھی گرم شدہ میں ناپاکی پڑ جائے۔ تو کیا سب خراب تصورہوگا۔ یا کیا کیا جائے۔ قرآن وحدیث سے جواب دیا جائے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ اگر گھی گرم میں چوہا پڑھ جائے تو اس کے نزدیک نہ جائو۔ چنانچہ حدیث شریف کے الفاظ یہ ہیں۔ "وان كان مائعا فلا تقربوه"(ابو دائود)  ’’اگر پگھلا ہوا (گھی ہو)  تو اس کے نزدیک نہ جائو۔‘‘ یہی حکم شربت اوردودھ کا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 486

محدث فتویٰ

تبصرے