سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(261) کیاامام مقتدیوں سے ایک ہاتھ او نچا کھڑا ہوسکتا ہے ؟

  • 6049
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 911

سوال

(261) کیاامام مقتدیوں سے ایک ہاتھ او نچا کھڑا ہوسکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاامام مقتدیوں سے ایک ہاتھ او نچا کھڑا ہوسکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امام کو مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہو نا بجز کسی خاص اہم ضرورت کے جائز  نہیں۔ دارقطنی میں روایت ہے۔

 "نهي رسول الله صلي الله عليه وسلم ان يقوم الامام فوق شئ والناس خليفه يعني اسفل منه"

’’یعنی آپ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ امام مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہو-‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 453

محدث فتویٰ

تبصرے