سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(260) زخمی کہنی کی وجہ سے ایک ہاتھ سے مسح

  • 6048
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 825

سوال

(260) زخمی کہنی کی وجہ سے ایک ہاتھ سے مسح

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس شخص کا ایک ہاتھ کہنی تک زخمی ہوگیا ہو وہ ایک ہاتھ سےمسح کرسکتا ہے۔ قعدہ میں بیٹھتے وقت دایاں گھٹنا کھڑا کر کے اس پر کہنی رکھ لے اور رکوع وسجود اشارہ سے کرے۔ تو کیا نماز درست ہوجائےگی۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جس طرح ہوسکے پڑھ لے۔

قال الله تعالي: لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ﴿٢٨٦سورة البقرة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 453

محدث فتویٰ

تبصرے