السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعد نماز صبح اور بعد نماز جمعہ کے مصافحہ کرناکیسا ہے۔ اوراس کے بارہ میں کیا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مصافہ ہر سلام کے بعد سنت ہے۔ مگر ان اوقات کی خصوصیت کرنابدعت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب