السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاخالق غالب ہے یامخلوق ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خالق غالب ہے اگروہ محض اپنی قدرت کا تصرف کرے تو نہ ابلیس کچھ کرسکتاہے نہ کوئی اور ہاں اگر وہ فعل مختاربنا دے تو پھر دوسرے کے اختیارکا بھی دخل ہو جاتا ہے۔ خواہ نیکی کرے یا بدی جیسے اوپر بیان ہوچکاہے ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب