سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(208) کیا کوئی بادشاہ ہوا ہے جس نے تعمیر بیت المقدس کی

  • 5996
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-07
  • مشاہدات : 716

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی بادشاہ ہارون الرشید ایسا بھی ہوا ہے۔ جس نے تعمیر بیت المقدس کی تھی اگروہا تو کس سن میں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت سلمان علیہ اسلام نے تعمیر ثانیبیت کی  کی ہے۔ اس تعمیر کازکر بائبل کی کتاب اول سلاطین میں مذکور ہے۔ حضرت موسیٰ ؑ کے بعد ان کا زمانہ تھا۔ سنہ موسوی یہاں مروج نہیں-

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 387

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ