سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(203) آپﷺکی قبر پر پختہ عمارت کی تاریخ

  • 5991
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 2391

سوال

(203) آپﷺکی قبر پر پختہ عمارت کی تاریخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ جو پختہ عمارت قبر مقدس (آپﷺ)  بنائی ہوئی ہے۔ اس فعل کا کون موجد ہے۔ اورکس زمانے میں بنائی گئی۔ براہ کرام اس کی تاریخ لکھئے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

678؁ ہجری تک تو آپﷺ کی قبر مبارک پر کوئی قبہ نہ تھا۔ اس کے بعد ملک منصور نے صالحی کے زمانہ میں قبہ بنایا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 386

محدث فتویٰ

تبصرے