سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(201) مولانا نذیر حسین ۔ شاہ اسماعیل شہید۔ نواب صدیق حسن خان حنفی تھے؟

  • 5989
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-28
  • مشاہدات : 2283

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اکثر حنفی لوگ کہتے ہیں کہ مولانا نذیر حسین ۔ شاہ اسماعیل شہید۔ نواب صدیق حسن خان حنفی تھے کیا یہ حق ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ تینوں صاحب پکے اہل حدیث تھے۔ مولانا نزیر حسین صاحب کی کتاب معیار الحق۔ اور مولانا اسماعیل شید کی تقویۃ الامان وغیرہ او ر نواب صاحب مرھوم کی بے شمار کتابیں رد تقلید میں موجود ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 384

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ